اتوار 5 جولائی 2026 - 03:00
حدیث روز | شہادت، اہلبیت علیہم السلام کے لیے عزت وسربلندی

حوزہ/ امام سجاد علیہ السلام نے ایک روایت میں شہادت کو اہلبیت علیہم السلام کےلیے عزت و سربلندی قرار دیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔اس

روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام السجاد علیه السلام:

«الْقَتْلُ لَنَا عَادَةٌ وَکَرَامَتُنَا الشَّهَادَةُ

امام سجاد علیہ السلام نے فرمایا:

قتل ہونا ہمارا شیوہ اور شھادت ہمارے لیے فخرو سربلندی ہے

بحار الأنوار، ج 45، ح 118

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha